بنک میں ڈکیتی کی واردات ہو رہی تھی۔ ایک ڈاکو ایک آدمی کے پاس آیا اور پوچھا
"کیا تم نے ہمیں ڈاکہ ڈالتے دیکھا ہے؟"
آدمی: "ہاں، میں نے دیکھا ہے۔"
ڈاکو نے اسے گولی مار دی۔ پھر ڈاکو دوسرے آدمی کے پاس آیا اور پوچھا
"کیا تم نے ہمیں ڈاکہ ڈالتے دیکھا ہے؟"
دوسرا آدمی: "نہیں میں نے نہیں دیکھا لیکن وہ سامنے میری بیوی کھڑی ہے۔ اُس نے دیکھا ہے۔" 😂😂😂

0 Comments