پڑھانے کا شوق ہے ،ٹک ٹاک سٹارنہ بنتی تو ٹیچر ہوتی :حریم شا



(فری انفرمیشن)

 حریم شاہ نے کہا ہے کہ اگر میں ٹک ٹاک سٹار نہ بنتی تو ٹیچر ہوتی۔
انہوں نے ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ انہیں پڑھانے کا بہت شوق ہے اور کتابیں پڑھنا ان کا مشغلہ ہے۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت صاف گو ہیں، ان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا ہوتا رہتا ہے ، اس بات کا بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ ٹک ٹاک سے اتنی شہرت ملے گی۔

ٹک ٹاک سٹار نے کہا کہ جب بھی شادی کروں گی سب کو پتہ چل جائے گا اس میں چھپانے والی کوئی بات نہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان دلیر لیڈر ہیں اور پی ٹی آئی میری جماعت ہے۔

Post a Comment

0 Comments