حضرت اللہ ززائی کا شاداب خان کو بلندوبالا چھکا! بال سٹیڈیم کے باہر پھینک دی۔۔ ویڈیو دیکھیں
#Cricket #PTVSports #pakistancricket #PSL #PSL6 #PSL2021 #HBLPSL6 #Zazai #PeshawarZalmi
پاکستان سپرلیگ کے فائنل میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کرنے والی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا۔
ایلیمنیٹر 2 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پشاور زلمی کے ان فارم بیسٹمین حضرت ﷲ زازئی نے 44 گیندوں پر 66 رنز کی اننگز کھیلی، انہوں نے 4 بلند بالا چھکے اور 6 چوکے لگائے۔
اسی میں سے ایک لمبا ترین چھکا انہوں نے شاداب خان کی بال پر لگایا چھکے کی ویڈیو دیکھیں۔
0 Comments